بھٹو کی برسی کیلئے 2 کروڑ 50 لاکھ جاری
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے رقم سرکاری خزانے سے جاری کی ہے، سابق وزیر اعظم کی برسی 4 اپریل کو منائی جائے گی.
کراچی: سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی کے موقع پر اخراجات کے لیے 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کیا ہے۔