ویڈیوز

کراچی ایک اور 'ہیٹ ویو' سے نمٹنے کیلیے تیار ہے؟

محکمہ موسمیات نے مئی میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا، تاہم سندھ حکومت اب تک کسی قسم کے بھی اقدامات نہیں کرسکی ہے۔