اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع
وفاقی دارالحکومت میں آرٹیکل 245 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت فوج کے اختیارات میں توسیع کردی گئی۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام میں ایک بار پھر 90 دن کی توسیع کردی گئی۔