شبقدر خود کش حملہ: دہشت گردی کا مقدمہ درج
محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن میں سیشن کورٹ میں خود کش حملے کا مقدمہ 'نامعلوم افراد' کے خلاف درج کیا گیا۔
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے سیشن کورٹ میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن میں درج کر لیا گیا۔