لڑکیاں مجھ سے متاثر ہیں، قندیل بلوچ
پاکستان میں انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی آمد اور اسمارٹ فونز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باوجود پاکستانی نوجوان کشمکش کا شکار ہیں۔
اسلام آباد: حالیہ برسوں میں پاکستان میں 3G اور 4G ٹیکنالوجی کی آمد اور اسمارٹ فونز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث جہاں سوشل میڈیا کے استعمال میں تیزی آئی ہے، وہیں پاکستانی نوجوان کچھ عجیب سی کشمکش کا بھی شکار ہیں.
ایک طرف جہاں نوجوان آزادی کے ساتھ آن لائن روابط برقرار رکھ سکتے ہیں وہیں وہ مذہبی پابندیوں اور خاندانی دباؤ کا بھی سامنا کر رہے ہیں، مثال کے طور پر 'ڈک فیس سیلفی' جو مغربی نوجوانوں میں بہت مقبول ہے، یہاں بعض اوقات مسائل کھڑے کردیتی ہے.