کراچی میں گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد
منصوبے کا روٹ 17.8 کلومیٹر طویل ہے جس پر 16ارب 85 کروڑ روپے لاگت آئے گی، ایک سال میں تکمیل کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے شہرِ قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کے لیے گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا.