کراچی : فکس اِٹ مہم کے سربراہ عالمگیر پرمقدمہ
سماجی کارکن اور تحریک انصاف کے رکن عالمگیر شہر سے کچرا جمع کرکے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے ڈالنا چاہتے تھے۔
کراچی: شہرِ قائد میں گٹر کے ڈھکن لگانے اور کچرا صاف کرنے کے حوالے سے فکس اِٹ مہم (Fix it Campaign) چلانے والے سماجی کارکن اور تحریک انصاف کے رکن عالمگیر خان کو حراست میں لے گندگی پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا۔