گلیڈی ایٹرز بمقابلہ یونائیٹڈ کے پانچ اہم نکات
پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں 8 وکٹ سے شکست ہوئی.
باؤلنگ اور بیٹنگ میں شاندار مظاہروں کے ساتھ پاکستان سپر لیگ کے اولین ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے جو اسلام آباد کی یونائیٹڈ کی ٹیم کیلئے کچھ بہتر ثابت نہیں ہوا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے افتتاحی میچ میں چاروں شانے چت کردیا۔
میچ کے حوالے سے پانچ قابل ذکر باتیں یہاں پیش ہیں۔