تھر میں غذائی قلت سے مزید 9 بچے ہلاک
غذائی قلت اور مختلف بیماریوں سے 2 ہفتوں میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 61 ہو گئی۔
بدین: تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں کمی نہ آ سکی، بچوں کی ہلاکت کی وجوہات غذائی قلت اور مختلف بیماریاں کا مناسب علاج نہ ہونا بتائی جاتی ہیں۔