پیرس حملے: ماسٹر مائنڈ کی ایک اور 'ویڈیو'
صالح عبد السلام کو 2 دیگر ساتھیوں کے ہمراہ انتہائی پرسکون انداز میں فرانس سے بیلجیئم فرار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 2 ماہ قبل ہونے والے حملوں کے بعد مفرور صالح عبد السلام کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں وہ حملوں کے بعد انتہائی اطمینان کے ساتھ فرانس سے بیلجیئم فرار ہو رہا ہے۔