پاکستان

باجوڑ: شدت پسندوں کے حملے میں دو قبائلی عمائدین ہلاک

ایک درجن کے قریب عسکریت پسندوں نے جمعرات کو رات گئے خار کے قریب دو قبائیلی عمائدین کے گھروں پر حملہ کر دیا، ذرائع۔