ویڈیوز

'تم سے تو اچھے ہیں میرے حال پہ ہنسنے والے'

عمران کی سابقہ اہلیہ نے کسی کو مخاطب کیے بغیر اپنی ایک ٹوئٹ میں شعر لکھاجسے ان کے سینکڑوں چاہنے والے ری ٹوئٹ کرچکے ہیں.