خانیوال تا ملتان 56 کلومیٹر موٹروے کا افتتاح
12 ارب90 کروڑ روپے سے مکمل ہونے والا سیکشن کراچی-لاہور موٹروے کا توسیعی منصوبہ ہے، 90 کروڑ روپے کی بچت بھی کی گئی۔
ملتان: وزیر اعظم نواز شریف نے خانیوال سے ملتان تک موٹر وے کا افتتاح کر دیا۔
خانیوال تا ملتان سیکشن، کراچی- لاہور موٹر وے کا توسیعی منصوبہ ہے، جو 55.6 کلومیٹر طویل ہے۔