ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہترین اور بدترین مشروبات
جب آپ اس مرض کا شکار ہوجائیں تو کھانے کے ساتھ درست مشروبات کا انتخاب بھی ضروری ہوجاتا ہے۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہترین اور بدترین مشروبات
ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔
تاہم جب آپ اس مرض کا شکار ہوجائیں تو کھانے کے ساتھ درست مشروبات کا انتخاب بھی ضروری ہوجاتا ہے۔
سیال کیلوریز اور غذائیت بلڈ شوگر اور ذیابیطس کے لیے اچھے یا برے ثابت ہوسکتے ہیں تو یہاں ایسے ہی مشروبات کے بارے میں بتای گیا ہے جن کا استعمال مریضوں کے لیے بہتر یا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔