'باجی راؤ مستانی' میں دپیکا کے خوبصورت ملبوسات
دپیکا پڈوکون نے اپنی آنے والی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی جس نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑادیے۔
بولی وڈ دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی آنے والی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی جسے دیکھنے والوں کے ہوش اڑادیے۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق اداکارہ دپیکا نے حال ہی میں ڈیزائنر انجو مودی کے ملبوسات پہن کر ریمپ واک کی۔