ویڈیوز 'جب شیو سینا نے میچ سے قبل پچ اکھاڑ دی' ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی پاکستانی کھلاڑیوں کو دھمکیاں اور میچز میں مداخلت نئی بات نہیں،یہ تاریخ کافی پرانی ہے