داڑھی رکھنا پاکستانی مردوں کا اسٹائل
اداکاروں، اور ماڈلز کو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ آپ کو کلین شیو رہنا چاہیے یا پھر داڑھی کا انتخاب بہتر رہے گا۔
ایک وقت تھا جب لوگ اپنی داڑھی مونچھیں صاف کروا کر کلین شیو رہنا پسند کرتے تھے۔
لیکن آج کل دیکھا جارہا ہے کہ مرد خود کو داڑھی میں زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں جس کے باعث ہماری انڈسڑی کے مرد بھی کلین شیو سے داڑھی رکھنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
ان اداکاروں اور ماڈلز کو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ آپ کو کلین شیو رہنا چاہیے یا پھر داڑھی کا انتخاب بہتر رہے گا۔