ویڈیوز 1965 کی جنگ میں بی آر بی نہر کا کردار 6ستمبر کو ہندوستانی فوج نے واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور میں داخل ہونا چاہا تو بی آر بی نہر اس کے خلاف اہم رکاوٹ ثابت ہوئی ڈان نیوز