ویڈیوز پشاور میں دیسی ساختہ ہیلی کاپٹر اڑان کے لیے تیار یہ ہیلی کاپٹر پشاور کے علاقہ ارباب لنڈی کے رہائشی دو بھائیوں نے 30 لاکھ روپے کی لاگت سے پانچ سالوں میں بنایا ہے. ڈان نیوز