ویڈیوز

"الطاف حسین نے ملک اور فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کی"

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے اپنی تقریر میں اصول، اخلاق اور قانون کی تمام حدیں پار کرلیں.