ویڈیوز چترال: شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی سیلابی ریلے سے ایک 150 سے زائد مکانات، 33 رابطہ پل اور 2 ہائیڈل پاور اسٹیشن مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ ڈان نیوز