دنیا بھر میں ممالک کی دلچسپ سرحدی تقسیم
دنیا بھر کی سب سے غیرمعمولی سرحدی تقسیم ، ہوسکتا ہے کہ کچھ جگہوں کو دیکھ کر تو آپ دنگ ہی رہ جائیں۔
دنیا بھر میں ممالک کی دلچسپ سرحدی تقسیم
تاریخ، سیاست اور جغرافیائی محل وقوع دنیا بھر میں ممالک کو الگ کرکے بین الاقوامی سرحدوں کو شکل دینے کا کام کرتے ہیں۔
کچھ سرحدی باﺅنڈریز تو کسی ایک سڑک پر لکیر کھینچ کر بھی ہوجاتی ہے مگر جب کوئی سیاسی تنازع ہو تو اونچی باڑیں اور سرحدی محافظوں کی بھرمار بھی نظر آجاتی ہے۔
تو امریکا کینیڈا کی سرحد جو کہ 5 ہزار میل لمبی ہے سے لے کر پاکستان اور ہندوستان کی سرحد کا منظر ناسا سیٹلائیٹ تک، دنیا بھر کی سب سے غیرمعمولی سرحدی تقسیم آپ کو چونکا دیں گی بلکہ ہوسکتا ہے کہ کچھ جگہوں کو دیکھ کر تو آپ دنگ ہی رہ جائیں۔