ویڈیوز

'براڈ کاسٹ جرنلزم کی ڈگری کا کبھی دعویٰ نہیں کیا'

ریحام خان نے تسلیم کیا کہ انہوں نے کبھی بھی نشریاتی صحافت کی ڈگری نہیں لی بلکہ براڈ کاسٹ جرنلزم میں ڈپلومہ کیا ہے۔