ویڈیوز راولپنڈی: بارش نے میٹرو بس اسٹیشن کا پول کھول دیا بارش کے باعث راولپنڈی میں اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے میٹرو بس اسٹیشنز کی چھتیں بھی ٹپکتی رہیں۔ ڈان نیوز