ویڈیوز 'ائیرپورٹ پرگرفتاری سے قبل ایان علی کی مبینہ ویڈیو' منی لانڈرنگ الزام کے تحت گرفتاری کے وقت سپر ماڈل کے ہمراہ کون تھا؟ کیا ماڈل کے پیچھے سیاسی شخصیت کا ہاتھ ہے؟