ویڈیوز

' 35 پنکچر سے متعلق بیان پی ٹی آئی کے مؤقف کو متاثر نہیں کرے گا'

ڈان نیوز کے پروگرام نیوز آئی میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پی ٹی آئی کا مؤقف وہی ہے جو پہلے تھا۔