گوگل کروم کے لیے 6 بہترین ایکسٹیشنز
دفاتر کے مختلف ٹاسک سے لے کر گھر میں یو ٹیوب دیکھنے تک گوگل کا برائزور کروم ہماری آن لائن زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔
دفاتر ہو یا گھر ہر جگہ ہی ہم گوگل سرچ، جی میل اور گوگل کروم براﺅزر کو استعمال کرنے کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ ان کے بغیر زندگی کا تصور ہی مشکل محسوس ہونے لگتا ہے۔
دفاتر کے مختلف ٹاسک سے لے کر گھر میں یو ٹیوب دیکھنے تک گوگل کا برائزور کروم ہماری آن لائن زندگیوں کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔
نیچے دی جانے والی چھ کروم ایکسٹینشز دفاتر میں نہ صرف آپ کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں گی بلکہ مختلف کاموں میں وقت بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوں گی۔