ویڈیوز

سوات کی 315 سال پرانی تاریخی مسجد

مینگورہ کے قریب واقع اس مسجد کے ستون اور مرکزی دروازہ نایاب لکڑی دیار کا ہے جس پر دلکش نقش و نگار بنائے گئے ہیں۔