ویڈیوز

پاک زمبابوے میچ، ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے ٹکٹ ختم ہونے پر نوسرباز شائقین کرکٹ کو دگنی قیمت میں ٹکٹ فروخت کررہے ہیں۔