ویڈیوز

تنقید کیوں کی؟ پرویز خٹک صحافیوں پر چڑھ دوڑے

پرویز خٹک تباہی کے 20 گھںٹے بعد زخمیوں کی مزاج پرسی کیلئے ہسپتال پہنچے تو صحافیوں کے تیکھے سوالات پر برہم ہوگئے۔