ویڈیوز

اسلام آباد میں پریڈ کے دلکش مناظر

پریڈ کی تقریب میں پاک آرمی، بحریہ، فضائیہ اور ایف سی کے دستوں نے شرکت کی۔

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی پریڈ میں آمد

دورانِ پریڈ قومی ترانہ اور پاک فوج کے جیٹ طیاروں کے شاندار مظاہرے

صدر ممنون حسین کا پریڈ سے خطاب

ٹینکوں کی سلامی

الخالد اور الضرار ٹینکوں سمیت پاکستان آرمی کے مختلف ٹینکوں نے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی۔

بابر کروز, نصر اور شاہین ون اور ٹو میزائلوں کے دستوں کی سلامی

یومِ پاکستان پریڈ کے الواعی مناظر، بچوں کی جانب سے ملی نغمے