ویڈیوز

ملتان ایئرپورٹ منصوبے میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پسنجرز ٹرمینل بلڈنگ اور دیگر کاموں کے لئے ٹھیکیدار کو مختص رقم سے دو ارب چھبیس کروڑ روپے زائد اداکئے گئے۔