ویڈیوز

نبیل گبول نے قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم سے استعفیٰ دیدیا

نبیل گبول نے صرف 2سال بعد ہی ایم کیو ایم چھوڑ دی،انہوں نے اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا استعفٰی اسپیکر کے حوالے کیا۔