ویڈیوز سندھ بھر میں صفائی مہم کا آغاز آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کے باہر درخت لگایا، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پاکستان چوک پر صفائی مہم کا افتتاح کیا ڈان نیوز