صحت

کینسر کی نشاندہی کرنے والی 10علامات

کینسر ریسرچ یوکے کی تحقیق کے دوران اس جان لیوا مرض کی دس ایسی علامات بیان کی گئی ہیں جس تشخیص کو آسان بنایا جاسکتا ہے۔

مسلسل کھانسی، ایسا زخم جو ٹھیک نہ ہو، بغیر کسی وجہ کے وزن میں کمی اور مثانے کی عادات میں تبدیلی بظاہر بے ضرر اور زندگی کے حقائق میں سے ایک لگتے ہیں مگر یہ جان لیوا مرض کینسر کی علامات بھی ہوسکتی ہیں۔

یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

کینسر ریسرچ یوکے کی تحقیق کے دوران اس جان لیوا مرض کی دس ایسی علامات بیان کی گئی ہیں جس سے اس کی تشخیص کو آسان بنایا جاسکتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ ان علامات کو اکثر افراد عمر بڑھنے کے اثرات کا حصہ سمجھ کر نظر انداز کردیتے ہیں حالانکہ ان پر توجہ دی جانی چاہئے۔

یہ علامات درج ذیل ہیں :