ویڈیوز

اصل مقصد استعفے دینا نہیں شفاف انتخابات ہیں،اسد عمر

اگر حکومت سمجھتی ہے کہ پی ٹی آئی پیچھے ہٹ گئی تو یہ اس کی غلط فہمی ہے، انصاف نہ ملا تو دوبارہ سڑکوں پر آجائیں گے۔