دس عادات جو بنا دیں وقت کو آپ کا غلام
وقت ایسی دولت ہے جو ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو واپس نہیں آسکتی، تو اسے بچانا بہت اہمیت رکھتا ہے۔
دس عادات جو بنا دیں وقت کو آپ کا غلام
وقت ایسی دولت ہے جو ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو واپس نہیں آسکتی۔ دن میں 24 اور ہفتے میں 168گھنٹے ہوتے ہیں اور یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوسکتے ہیں، آپ بس یہ کرسکتے ہیں کہ اس وقت کو زیادہ موثر اور دانشمندی سے استعمال کریں۔
تو ایسی عادتیں اپنائے جن کے ذریعے آپ قیمتی وقت کو بچانے میں کامیاب ہوسکیں۔