ویڈیوز 'دو ہزار روپے بھتہ نہ دینے پر قتل کیا' ملزم نے اعتراف کیا کہ اسے فون پر انور نامی شخص نے کہا کہ سپروائزر کو گولی ماردو ،، نہیں مارو گے تو تمہیں ماردینگے.