ویڈیوز

حکومت مغربی ایجنڈا نافذ نہ کرے، سراج الحق

جماعتِ اسلامی کے امیر کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ مدارس کے معاملے پر مغربی ایجنڈے کو نافذ نہ کرے۔