ویڈیوز

'اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا '

اراکین پالیمنٹ اس بات پرمتفق ہیں پاکستان کو اپنے اندرونی اختلافات ختم کرکے ہندوستان کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا ۔