ویڈیوز

تھرکے حالات کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے،سراج الحق

تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے،مٹھی اور اسلام کوٹ میں غذائی قلت کے باعث آج مزید پانچ بچے دم توڑ گئے۔