ویڈیوز

صوابی سے 120 مشتبہ افغان مہاجرین گرفتار

آپریشن کے دوران نامکمل کاغذات کے ساتھ رہائش پزیر ایک سو بیس افغان مہاجرین کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا