ویڈیوز

سزائےموت پرپابندی یورپی یونین کےدباؤ پرلگائی گئی،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ قصاص کا حکم اللہ نے دیا اور کوئی اس پر پابندی نہیں لگا سکتا۔