ویڈیوز این اے122دھاندلی معاملہ،ایاز صادق کی درخواست سماعت کیلئے منظور سردار ایاز صادق نے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست کی ہے۔ ڈان نیوز