ویڈیوز

'چار حلقے کھولنے کا مطالبہ وزیراعظم بننے کیلئے نہیں'

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے الیکشن سے قبل ہی کہ دیا تھا کہ اگر دھاندلی ہوئی تو احتجاج کریں گے۔