سندھی 'اجرک ٹوپی' ڈے
یہ دن نہ صرف سندھ کے گاؤں، دیہات اور شہری علاقوں میں بلکہ کراچی میں بھی بہت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔
بزرگ ہوں یا نوجوان سب روایتی سندھی ملبوسات کے ساتھ سندھی لوک گیتوں کے مدھم سر اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے ہیں۔
یہ نوجوان، بزرگ اور خواتین سندھ بھر میں سندھی ثقافت کے دن کو زندہ دلی کے ساتھ اتوار کے روز مناتے نظر آئے۔