ویڈیوز

'حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے تیار ہے'

وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امکان ہے جلد حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ہوجائیں گے۔