ویڈیوز سندھ میں بدعنوانی انتہا کو پہنچ چکی ہے،وسیم اختر رہنما ایم کیوایم نے الزام لگایا کہ محکمہ تعلیم میں کراچی اورحیدرآباد کے نوجوانوں کونوکریاں نہیں دی جارہی ہیں۔