پاکستان

پی ٹی آئی کا جلسہ

ملک بھر سے پی ٹی آئی کے حامیوں نے جلسے میں شرکت کی اور اسے دھرنے کے آغاز کے بعد دارالحکومت کا ایک بڑا اجتماع بنا دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تیس نومبر کو اسلام آباد میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا جس کے دوران انہوں نے حکومت کے خاتمے کے لیے پورا ملک بند کرنے کا انتباہ دیا۔

ملک بھر سے پی ٹی آئی کے حامیوں نے جلسے میں شرکت کی اور اسے اگست میں دھرنے کے آغاز کے بعد دارالحکومت کا ایک بڑا اجتماع بنا دیا۔