لائف اسٹائل

فیشن پاکستان ویک - دوسرا دن

پاکستان فیشن ویک کے دوسرے روز کا آغاز شہلا چتور کے کلیکشن سے ہوا۔

‫فیشن پاکستان ویک 2014 کا آغاز پچیس نومبر کو کراچی میں ہوا۔

فیشن پاکستان کے تحت ہر سال اس طرح کے 2 فیشن ویکس کا انعقاد ہوتا ہے۔

پاکستان فیشن ویک کے دوسرے روز کا آغاز شہلا چتور کے کلیکشن سے ہوا، اس کے بعد عمران راجپوت، صنم چوہدری، ہماء عدنان، دیپک اور فہد اور دیپک پروانی سمیت دیگر کے ڈیزائنز کو پیش کیا ہے‬۔

فیشن پاکستان ویک - پہلا دن